پٹیا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام آتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام آتی ہے۔